🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 255
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ رِشْدِينَ قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمَانَ الْجُعْفِيُّ قَالَ: نَا عَمِّي عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ قَالَ: نَا عَمِّي أَبُو مُسْلِمٍ، قَائِدُ الْأَعْمَشِ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ مُجَاهِدٍ .
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: إِنْ كَانَ الرَّجُلُ مِنْ أَهْلِ الْعَوَالِي لَيَدْعُو رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِنِصْفِ اللَّيْلِ عَلَى خُبْزِ الشَّعِيرِ، فَيُجِيبُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْأَعْمَشِ إِلَّا أَبُو مُسْلِمٍ ، وَلَا عَنْ أَبِي مُسْلِمٍ إِلَّا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ ، تَفَرَّدَ بِهِ: يَحْيَى بْنُ سُلَيْمَانَ .
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”ایسا ہوتا تھا کہ مدینہ کے بالائی علاقوں (عوالی) کا کوئی رہنے والا شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو آدھی رات کے وقت جو کی روٹی (کھانے) کے لیے بلاتا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس کی دعوت قبول فرما لیتے تھے۔“
اس حدیث کو اعمش رحمہ اللہ سے صرف ابو مسلم رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور ابو مسلم رحمہ اللہ سے صرف عمرو بن عثمان رحمہ اللہ نے، جبکہ یحییٰ بن سلیمان رحمہ اللہ اس کی روایت میں منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 255]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 11059، والطبراني فى «الصغير» برقم: 41»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 255 in Urdu