🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 256
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ رِشْدِينَ قَالَ: نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ الْحِزَامِيُّ قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ وَهْبٍ ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ صَالِحٍ ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ غَزِيَّةَ ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ .
عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: مَا مِنْ مُلَبٍّ يُلَبِّي، إِلَّا لَبَّى عَنْ يَمِينِهِ وَشِمَالِهِ مِنْ حَجَرٍ وَشَجَرٍ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ صَالِحٍ إِلَّا ابْنُ وَهْبٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ .
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کوئی بھی تلبیہ پکارنے والا ایسا نہیں ہے جو تلبیہ پکارتا ہو مگر اس کے دائیں اور بائیں جانب سے پتھر اور درخت بھی تلبیہ پکارنے لگتے ہیں۔“
اس حدیث کو معاویہ بن صالح رحمہ اللہ سے ابن وہب رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، اور ابراہیم بن منذر رحمہ اللہ اسے بیان کرنے میں منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 256]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2634، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 1662، والترمذي فى «جامعه» برقم: 828، 828 (م)، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2921، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 9111، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 7543، والطبراني فى «الكبير» برقم: 5741، 5740»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 256 in Urdu