🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2572
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ قَالَ: نَا بَكَّارُ بْنُ مُحَمَّدٍ السِّيرِينِيُّ ، قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَوْنٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - دَخَلَ عَلَى بِلَالٍ ، فَوَجَدَ عِنْدَهُ صُبَرًا مِنْ تَمْرٍ، فَقَالَ: I " مَا هَذَا يَا بِلَالُ ؟ I " فَقَالَ: تَمْرًا ادَّخَرْتُهُ لَكَ، فَقَالَ: وَيْحَكَ يَا بِلَالُ ، أَمَا تَخَافُ أَنْ يَكُونَ لَهُ بُخَارٌ فِي النَّارِ؟ أَنْفِقْ يَا بِلَالُ ، وَلَا تَخْشَ مِنْ ذِي الْعَرْشِ إِقْلَالًا.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کے پاس تشریف لے گئے تو ان کے پاس کھجوروں کا ایک ڈھیر دیکھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے بلال! یہ کیا ہے؟“ انہوں نے عرض کیا: یہ کھجوریں ہیں جو میں نے آپ کے لیے ذخیرہ کر رکھی ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے بلال! تم پر افسوس! کیا تم اس بات سے نہیں ڈرتے کہ جہنم میں اس کی بھاپ (تپش) ہو؟ اے بلال! خرچ کرو اور عرش کے مالک سے تنگ دستی کا اندیشہ نہ رکھو۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2572]
تخریج الحدیث: «قال العقيلي: أسانيده مضطربة «لسان الميزان، ج 2، ص 333» »
«أخرجه أبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6040، والبزار فى «مسنده» برقم: 9893، 9930، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 3169، والطبراني فى «الكبير» برقم: 1025، 1024، 1026»

الحكم على الحديث: مضطرب الإسناد

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2572 in Urdu