الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
حدیث نمبر: 2584
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ قَالَ: نَا الْحَكَمُ بْنُ مَرْوَانَ قَالَ: نَا إِسْرَائِيلُ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْمُهَاجِرِ ، عَنْ يُوسُفَ بْنِ مَاهَكَ ، عَنْ أُمِّهِ ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قُلْنَا: يَا رَسُولَ اللهِ، أَلَا تَتَّخِذُ لَكَ بِمِنًى شَيْئًا فَتَسْتَظِلَّ فِيهِ؟ فَقَالَ: يَا عَائِشَةُ ، إِنَّمَا مِنًى مُنَاخُ مَنْ سَبَقَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ إِلَّا إِسْرَائِيلُ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ إِلَّا إِسْرَائِيلُ .
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: ”ہم نے عرض کیا: ’اے اللہ کے رسول! کیا آپ منیٰ میں اپنے لیے کوئی سائبان نہ بنا لیں جس کے سائے میں آپ رہیں؟‘ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے عائشہ! منیٰ تو اس شخص کے اترنے کی جگہ ہے جو پہلے پہنچ جائے۔““
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابراہیم سے صرف اسرائیل نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2584]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابراہیم سے صرف اسرائیل نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2584]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2891، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 1720، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2019، والترمذي فى «جامعه» برقم: 881، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1980، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3006، 3007، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 9711، وأحمد فى «مسنده» برقم: 26181، 26357، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4519، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 5671»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2584 in Urdu