🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2596
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ قَالَ: نَا عَبَّادُ بْنُ مُوسَى أَبُو عُتْبَةَ الْأَزْرَقُ قَالَ: نَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ مَطَرِ بْنِ عُكَامِسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: إِذَا قَضَى اللهُ عَزَّ وَجَلَّ لِرَجُلٍ أَنْ يَمُوتَ بِأَرْضٍ جَعَلَ لَهُ فِيهَا حَاجَةً.
سیدنا مطر بن عکامس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب اللہ عزوجل کسی شخص کے لیے کسی سرزمین میں موت لکھ دیتا ہے تو اس کے لیے وہاں کوئی نہ کوئی ضرورت پیدا کر دیتا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2596]
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 125، 126، 1363، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2146، 2146 (م)، وأحمد فى «مسنده» برقم: 22404، 22405، والطبراني فى «الكبير» برقم: 807، 808»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2596 in Urdu