🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2623
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ، قَالَ: نَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ، قَالَ: نَا عَمَّارٌ أَبُو هَاشِمٍ، صَاحِبُ الزَّعْفَرَانِ ، عَنْ صَالِحِ بْنِ عُبَيْدٍ ، عَنْ قَبِيصَةَ بْنِ وَقَّاصٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: يَكُونُ عَلَيْكُمْ أُمَرَاءُ يُؤَخِّرُونَ الصَّلَاةَ عَنْ مَوَاقِيتِهَا، فَهِيَ لَكُمْ وَعَلَيْهِمْ، فَصَلُّوا مَعَهُمْ مَا صَلَّوْا لَكُمُ الصَّلَاةَ.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ قَبِيصَةَ بْنِ وَقَّاصٍ اللَّيْثِيِّ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو هَاشِمٍ .
سیدنا قبیصہ بن وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم پر ایسے حکمران ہوں گے جو نماز کو اس کے (مستحب) اوقات سے مؤخر کر دیں گے، پس وہ (نماز) تمہارے لیے (باعثِ اجر) ہوگی اور ان پر (باعثِ وبال)، لہٰذا جب تک وہ تمہارے لیے نماز (کی امامت) کریں، تم ان کے ساتھ نماز پڑھا کرو۔“
یہ حدیث سیدنا قبیصہ بن وقاص لیثی رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، ابو ہاشم رحمہ اللہ اسے بیان کرنے میں منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2623]
تخریج الحدیث: «قال بدر الدين العيني: سند جيد «عمدة القاري شرح صحيح البخاري، ج 5، ص 229» »
«أخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 434، والطبراني فى «الكبير» برقم: 959»

الحكم على الحديث: إسناده جيد

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2623 in Urdu