الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
حدیث نمبر: 2727
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ قَالَ: نَا أُمَيَّةُ قَالَ: نَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ: سَمِعْتُ حُمَيْدًا الطَّوِيلَ يُحَدِّثُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ قَيْسٍ ، أَنَّ أُمَّ هَانِئٍ حَدَّثَتْ أَنَّ نَبِيَّ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - دَخَلَ عَلَيْهَا زَمَنَ الْفَتْحِ فَصَلَّى الضُّحَى سِتَّ رَكَعَاتٍ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ حُمَيْدٍ إِلَّا مُعْتَمِرٌ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ حُمَيْدٍ إِلَّا مُعْتَمِرٌ .
محمد بن قیس رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدہ ام ہانئ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ ”اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فتح (مکہ) کے موقع پر ان کے پاس تشریف لائے، پس آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے چاشت کی چھ رکعتیں پڑھیں۔“
اس حدیث کو حمید سے صرف معتمر نے ہی روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2727]
اس حدیث کو حمید سے صرف معتمر نے ہی روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2727]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 1057، 1063، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 727، 4410»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2727 in Urdu