الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
حدیث نمبر: 2736
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ قَالَ: نَا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ قَالَ: نَا عَدِيُّ بْنُ الْفَضْلِ ، عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ إِنِّي لَآخُذُ الشَّاةَ لِأَذْبَحَهَا فَأَرْحَمُهَا، فَقَالَ: وَالشَّاةُ إِنْ رَحِمْتَهَا رَحِمَكَ اللهُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يُونُسَ إِلَّا عَدِيٌّ ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يُونُسَ إِلَّا عَدِيٌّ ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ .
سیدنا قرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے عرض کی: ”اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! میں بکری کو ذبح کرنے کے لیے پکڑتا ہوں تو مجھے اس پر رحم آ جاتا ہے“، اس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اور بکری (کا معاملہ یہ ہے کہ) اگر تم نے اس پر رحم کیا تو اللہ تم پر رحم فرمائے گا۔“
اس حدیث کو یونس رحمہ اللہ سے صرف عدی رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے اور علی بن جعد رحمہ اللہ اسے بیان کرنے میں منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2736]
اس حدیث کو یونس رحمہ اللہ سے صرف عدی رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے اور علی بن جعد رحمہ اللہ اسے بیان کرنے میں منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2736]
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 6544، 7657، وأحمد فى «مسنده» برقم: 15832، 20690، والبزار فى «مسنده» برقم: 3319، 3322، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 25870، والطبراني فى «الكبير» برقم: 44، 45، 46، 47، والطبراني فى «الصغير» برقم: 301، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3070»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2736 in Urdu