الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
حدیث نمبر: 2777
وَبِهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: إِنَّ الدِّينَ بَدَأَ غَرِيبًا، وَإِنَّ الدِّينَ سَيَعُودُ غَرِيبًا كَمَا بَدَأَ، فَطُوبَى لِلْغُرَبَاءِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک دین کا آغاز حالتِ اجنبیت میں ہوا اور عنقریب یہ دوبارہ ویسا ہی اجنبی ہو جائے گا جیسا کہ اس کا آغاز ہوا تھا، پس خوشخبری ہے ان اجنبیوں کے لیے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2777]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 145، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3986، وأحمد فى «مسنده» برقم: 9176، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6190، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 35508، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 691»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2777 in Urdu