الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
حدیث نمبر: 2842
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ قَالَ: نَا عَمْرُو بْنُ الْحُصَيْنِ ، قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ الْعَلَاءِ الرَّازِيُّ الْبَجَلِيُّ ، قَالَ: نَا سُهَيْلُ بْنُ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: إِذَا أَرَادَ أَحَدٌ مِنْكُمْ سَفَرًا فَلْيُسَلِّمْ عَلَى إِخْوَانِهِ، فَإِنَّهُمْ يَزِيدُونَهُ بِدُعَائِهِمْ إِلَى دُعَائِهِ خَيْرًا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سُهَيْلٍ إِلَّا يَحْيَى ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَمْرٌو .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سُهَيْلٍ إِلَّا يَحْيَى ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَمْرٌو .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی سفر کا ارادہ کرے تو اسے چاہیے کہ اپنے بھائیوں کو سلام کرے؛ کیونکہ وہ اپنی دعا کے ذریعے اس کی دعا میں مزید خیر کا اضافہ کر دیتے ہیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”سہیل رحمہ اللہ سے یہ حدیث یحییٰ رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کی، اور ان سے اس کی روایت میں عمرو رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2842]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”سہیل رحمہ اللہ سے یہ حدیث یحییٰ رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کی، اور ان سے اس کی روایت میں عمرو رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2842]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه يحيى بن العلاء البجلي وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 5، ص 256» »
«أخرجه أبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6686، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 3375»
«أخرجه أبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6686، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 3375»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف يحيى بن العلاء البجلي
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2842 in Urdu