🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2947
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ بُنْدَارٍ الْأَصْبَهَانِيُّ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عُمَرَ الْعَدَنِيُّ قَالَ: نَا سُفْيَانُ ، عَنْ مِسْعَرٍ ، عَنْ مُوسَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: كُنْتُ آكُلُ مَعَ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - حَيْسًا فِي قَعْبٍ، فَمَرَّ عُمَرُ ، فَدَعَاهُ فَأَكَلَ، فَأَصَابَتْ إِصْبَعُهُ إِصْبَعِي، فَقَالَ: حَسِّ أَوَّهْ أَوَّهْ، لَوْ أُطَاعُ فِيكُنَّ مَا رَأَتْكُنَّ عَيْنٌ، فَنَزَلَتْ آيَةُ الْحِجَابِ.
لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مِسْعَرٍ إِلَّا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ .
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ لکڑی کے ایک پیالے میں حیس (کھجور، پنیر اور گھی سے بنا کھانا) کھا رہی تھی، اتنے میں سیدنا عمر رضی اللہ عنہ وہاں سے گزرے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں (کھانے کے لیے) بلا لیا اور انہوں نے بھی کھایا، (دورانِ طعام) ان کی انگلی میری انگلی سے چھو گئی تو انہوں نے کہا: «حَسِّ أَوَّهْ أَوَّهْ»، اگر آپ خواتین کے متعلق میری بات مانی جاتی تو کوئی آنکھ آپ کو نہ دیکھ پاتی، چنانچہ (اس پر) پردے کی آیت نازل ہوئی۔“
اسے مسعر سے صرف سفیان بن عیینہ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2947]
تخریج الحدیث: «قال الدارقطني: وغيره يرويه عن مسعر عن أبي الصباح عن مجاهد مرسلا والصواب المرسل «العلل الواردة في الأحاديث النبوية، ج 14، ص 338» »
«أخرجه النسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 11355، والطبراني فى «الصغير» برقم: 227»

الحكم على الحديث: الصواب مرسل

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2947 in Urdu