الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
حدیث نمبر: 2957
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عِرْقٍ الْيَحْصَبِيُّ الْحِمْصِيُّ ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ حَفْصٍ الْأَوْصَابِيُّ ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ حِمْيَرَ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ أَبِي عَبْلَةَ ، عَنْ أُمِّ الدَّرْدَاءِ قَالَتْ: سَأَلْتُ عَائِشَةَ : مَا كُنْتِ إِذَا سَافَرْتِ مَعَ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَوْ حَجَجْتِ أَوْ غَزَوْتِ مَعَهُ، مَا كُنْتِ تُزَوِّدِينَهُ؟ قَالَتْ: كُنْتُ أُزَوِّدُهُ قَارُورَةَ دُهْنٍ وَمُشْطًا، وَمِرْآةً وَمِقَصَّيْنِ وَمُكْحُلَةً وَسِوَاكًا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ إِلَّا مُحَمَّدٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ حَفْصٍ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ إِلَّا مُحَمَّدٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ حَفْصٍ .
ام الدرداء رحمہا اللہ بیان کرتی ہیں کہ میں نے ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے دریافت کیا: ”جب آپ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ سفر فرماتیں یا حج یا غزوے پر تشریف لے جاتیں، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو زادِ راہ میں کیا سامان فراہم کرتی تھیں؟“ انہوں نے فرمایا: ”میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے تیل کی ایک شیشی، ایک کنگھی، ایک آئینہ، قینچی، سرمہ دانی اور مسواک فراہم کیا کرتی تھی۔“
ابراہیم رحمہ اللہ سے اس حدیث کو محمد رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس کی روایت میں محمد بن حفص رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2957]
ابراہیم رحمہ اللہ سے اس حدیث کو محمد رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس کی روایت میں محمد بن حفص رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2957]
تخریج الحدیث: «قال ابن الجوزي: وأعله ابن الجوزي من طرق «التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير، ج 1، ص 111» »
«أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 2352، 5242»
«أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 2352، 5242»
الحكم على الحديث: معلول
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2957 in Urdu