🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
4. مَنِ اسْمُهُ إِسْحَاقُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام اسحاق ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3024
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ دَاوُدَ الصَّوَّافُ ، قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ غَيْلَانَ، قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ بَزِيعٍ ، عَنْ صَدَقَةَ بْنِ أَبِي عِمْرَانَ ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ مُضَرِّسٍ الطَّائِيِّ قَالَ: أَتَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ بِالْمَوْقِفِ بِجَمْعٍ، فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ أَقْبَلْتُ مِنْ جَبَلِ طَيِّئٍ، فَأَكْلَلْتُ نَفْسِي وَأَتْعَبْتُ رَاحِلَتِي، وَاللهِ مَا تَرَكْتُ حَبْلًا إِلَّا وَقَدْ وَقَفْتُ عَلَيْهِ، فَهَلْ لِي مِنْ حَجٍّ يَا رَسُولَ اللهِ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ صَلَّى مَعَنَا هَذِهِ الصَّلَاةَ، وَقَدْ أَتَى عَرَفَةَ، لَيْلًا أَوْ نَهَارًا، فَقَدْ قَضَى تَفَثَهُ وَتَمَّ حَجُّهُ.
لَمْ يَرْوِهِ عَنْ صَدَقَةَ بْنِ أَبِي عِمْرَانَ إِلَّا عَبْدُ اللهِ بْنُ بَزِيعٍ .
سیدنا عروہ بن مضرس الطائی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: ”میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم مزدلفہ میں مقامِ وقوف پر تھے، تو میں نے عرض کی: اے اللہ کے رسول! میں طے کے پہاڑوں سے آیا ہوں، میں نے خود کو تھکا دیا اور اپنی سواری کو نڈھال کر دیا ہے؛ اللہ کی قسم! میں نے (راستے میں) ریت کا کوئی ایسا ٹیلہ نہیں چھوڑا جس پر میں نے وقوف نہ کیا ہو، تو اے اللہ کے رسول! کیا میرا حج ہو گیا؟“ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے ہمارے ساتھ (مزدلفہ میں) یہ نماز ادا کی، اور وہ اس سے قبل عرفات آ چکا ہو، خواہ رات میں یا دن میں، تو اس نے اپنی پراگندگی دور کر لی اور اس کا حج مکمل ہو گیا۔“
اسے صدقہ بن ابی عمران سے صرف عبد اللہ بن بزیع نے روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 3024]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 514، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2820، 2821، (4/439) [دون رقم في الترقيم المختار] ، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3850، 3851، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 1706، 1707، 1708، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 3041 / 3، 3039 / 1، 3040 / 2، 3042 / 4، 3043 / 5، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 4031، 4032، 4033، 4035، 4034، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1950، والترمذي فى «جامعه» برقم: 891، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1930، 1931، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3016، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 9563، 9564، 9921، والدارقطني فى «سننه» برقم: 2514، 2515، وأحمد فى «مسنده» برقم: 16458، 16459، 18589، 18590، 18591، 18592، 18593، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1378، والحميدي فى «مسنده» برقم: 924، 925، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 946، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 13862، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 3943، 3944، 3942، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 4688، 4689، 4693، 4690، 4691، 4692، والطبراني فى «الكبير» برقم: 380، 379، 377، 378، 384، 382، 383، 385، 386، 390، 389، 387، 388، 391، 392، 393، 394، والطبراني فى «الصغير» برقم: 276، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1296»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3024 in Urdu