🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
15. مَنِ اسْمُهُ بَكْرٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام بکر ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3082
حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ سَهْلٍ، قَالَ: نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي الْفَيَّاضِ الْبَرْقِيُّ قَالَ: نَا أَشْهَبُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، عَنِ ابْنِ لَهِيعَةَ ، عَنْ مِشْرَحِ بْنِ هَاعَانَ ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ تَأَنَّى أَصَابَ، أَوْ كَادَ، وَمَنْ عَجِلَ أَخْطَأَ، أَوْ كَادَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ إِلَّا مِشْرَحٌ ، وَلَا عَنْ مِشْرَحٍ إِلَّا ابْنُ لَهِيعَةَ ، وَلَا عَنِ ابْنِ لَهِيعَةَ إِلَّا أَشْهَبُ ، تَفَرَّدَ بِهِ إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي الْفَيَّاضِ .
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے بردباری اور اطمینان سے کام لیا وہ درست نتیجے کو پا گیا یا پانے کے قریب ہو گیا، اور جس نے جلد بازی کی اس نے خطا کھائی یا خطا کے قریب ہو گیا۔“
اس حدیث کو سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے صرف مشرح رحمہ اللہ نے، مشرح رحمہ اللہ سے صرف ابن لہیعہ رحمہ اللہ نے اور ابن لہیعہ رحمہ اللہ سے صرف اشہب رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، جبکہ ابراہیم بن ابی الفیاض رحمہ اللہ اسے نقل کرنے میں منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الباء/حدیث: 3082]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: رواه الطبراني عن شيخه بكر بن سهل وهو مقارب الحال وضعفه النسائي وابن لهيعة فيه ضعف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 8، ص 19» »
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 858، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3220»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف، فيه بكر بن سهل وابن لهيعة

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3082 in Urdu