الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
15. مَنِ اسْمُهُ بَكْرٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام بکر ہے۔
حدیث نمبر: 3090
حَدَّثَنَا بَكْرٌ قَالَ: نَا مَهْدِيُّ بْنُ جَعْفَرٍ الرَّمْلِيُّ قَالَ: نَا رَوَّادُ بْنُ الْجَرَّاحِ ، عَنْ أَبِي الْحَسَنِ الْحَنْظَلِيِّ ، عَنْ بُكَيْرِ بْنِ شِهَابٍ الدَّامَغَانِيِّ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: خَرَجَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يَقُولُ: عُوذُوا بِاللهِ مِنْ جُبِّ الْحَزَنِ. قَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ، وَمَا جُبُّ الْحَزَنِ؟ قَالَ: I " جُبٌّ فِي وَادٍ فِي قَعْرِ جَهَنَّمَ، تَتَعَوَّذُ مِنْهُ جَهَنَّمُ كُلَّ يَوْمٍ أَرْبَعَمِائَةِ مَرَّةٍ، أَعَدَّهُ اللهُ لِلْقُرَّاءِ الْمُرَائِينَ بِأَعْمَالِهِمْ، وَإِنَّ أَبْغَضَ الْخَلْقِ إِلَى اللهِ عَزَّ وَجَلَّ قَارِئٌ يَزُورُ الْعُمَّالَ.
لَمْ يَرْوِ بُكَيْرُ بْنُ شِهَابٍ ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ إِلَّا هَذَا الْحَدِيثَ.
لَمْ يَرْوِ بُكَيْرُ بْنُ شِهَابٍ ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ إِلَّا هَذَا الْحَدِيثَ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے تھے: ”تم اللہ کی پناہ مانگو «جُبِّ الْحَزَنِ» (غم کے گڑھے) سے۔“ صحابہ نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! «جُبُّ الْحَزَنِ» کیا ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ جہنم کی گہرائی میں ایک وادی کے اندر ایک گڑھا ہے، خود جہنم ہر روز چار سو مرتبہ اس سے پناہ مانگتی ہے، اللہ تعالیٰ نے اسے ان قاریوں کے لیے تیار کیا ہے جو اپنے اعمال میں دکھاوا کرتے ہیں، اور یقیناً اللہ عزوجل کے نزدیک مخلوق میں سب سے زیادہ ناپسندیدہ وہ قاری ہے جو (دنیاوی مفاد کی خاطر) حکمرانوں کے پاس جاتا ہے۔“
بکیر بن شہاب رحمہ اللہ نے محمد بن سیرین رحمہ اللہ سے اس کے علاوہ کوئی اور حدیث روایت نہیں کی۔ [المعجم الأوسط/باب الباء/حدیث: 3090]
بکیر بن شہاب رحمہ اللہ نے محمد بن سیرین رحمہ اللہ سے اس کے علاوہ کوئی اور حدیث روایت نہیں کی۔ [المعجم الأوسط/باب الباء/حدیث: 3090]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه بكير بن شهاب الدامغاني وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 7، ص 168» »
«قال ابن عدي: هذا الحديث منكر «الكامل في الضعفاء، ج 2، ص 204» »
«قال أبو حاتم الرازي: إنما هو محمد بن بشير شيخ مجهول وليس لهذا الحديث أصل بهذا الإسناد «علل الحديث، ج 5، ص 87» »
«أخرجه الترمذي فى «جامعه» برقم: 2383، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 256، (1/172) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 6189»

الحكم على الحديث: منكر
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3090 in Urdu