🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
15. مَنِ اسْمُهُ بَكْرٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام بکر ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3120
حَدَّثَنَا بَكْرٌ قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ، قَالَ: نَا خَالِدُ بْنُ يَزِيدَ بْنِ صُبَيْحٍ الْمُرِّيُّ قَالَ: نَا يُونُسُ بْنُ مَيْسَرَةَ بْنِ حَلْبَسٍ ، عَنْ أُمِّ الدَّرْدَاءِ ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: فَرَغَ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ إِلَى كُلِّ عَبْدٍ مِنْ خَلْقِهِ، مِنْ خَمْسٍ: مِنْ عَمَلِهِ، وَأَجَلِهِ، وَرِزْقِهِ، وَأَثَرِهِ، وَمَضْجَعِهِ.
لَا يُرْوَى عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: خَالِدٌ .
ام الدرداء رحمہا اللہ، سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ سے روایت کرتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ عزوجل اپنی مخلوق میں سے ہر بندے کے متعلق پانچ امور (کے فیصلے) سے فارغ ہو چکا ہے: اس کے عمل سے، اس کی مدتِ حیات سے، اس کے رزق سے، اس کے نقشِ قدم سے اور اس کے لیٹنے کی جگہ (یعنی مقامِ وفات) سے۔“
یہ حدیث سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، خالد اسے روایت کرنے میں منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الباء/حدیث: 3120]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6150، وأحمد فى «مسنده» برقم: 22136، 22137، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1077»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3120 in Urdu