🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
15. مَنِ اسْمُهُ بَكْرٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام بکر ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3153
حَدَّثَنَا بَكْرٌ ، قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ ، عَنْ طَاوُسٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَمْ يُرَ لِلْمُتَحَابَّيْنِ مِثْلُ التَّزْوِيجِ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ طَاوُسٍ إِلَّا إِبْرَاهِيمُ ، وَلَا رَوَاهُ عَنْ إِبْرَاهِيمَ إِلَّا مُحَمَّدٌ وَسُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُؤَمَّلُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، عَنِ الثَّوْرِيِّ .
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”باہم محبت کرنے والوں کے لیے نکاح جیسی کوئی چیز (بہتر) نہیں دیکھی گئی۔“
اس حدیث کو طاؤس رحمہ اللہ سے صرف ابراہیم رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور ابراہیم رحمہ اللہ سے اسے صرف محمد رحمہ اللہ اور سفیان ثوری رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، جبکہ سفیان ثوری رحمہ اللہ سے اسے روایت کرنے میں مؤمل بن اسماعیل رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الباء/حدیث: 3153]
تخریج الحدیث: «أخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 43، 44، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 2692، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1847، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 492، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 13582، 13583، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2747، والبزار فى «مسنده» برقم: 4858، 4856، 4857، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10319، 10377، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 16163، والطبراني فى «الكبير» برقم: 10895، 11009»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3153 in Urdu