🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
15. مَنِ اسْمُهُ بَكْرٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام بکر ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3187
وَبِهِ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: تَعَلَّمُوا كِتَابَ اللهِ، وَتَعَاهَدُوهُ، وَاقْتَنُوهُ وَتَغَنَّوْا بِهِ، فَوَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَهُوَ أَشَدُّ تَفَلُّتًا مِنْ صُدُورِ الرِّجَالِ مِنَ الْمَخَاضِ فِي الْعُقُلِ.
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ کی کتاب سیکھو، اس کی تلاوت کا باقاعدہ اہتمام کرو، اسے (یاد کر کے) اپنے پاس محفوظ رکھو اور اسے خوش الحانی کے ساتھ پڑھا کرو؛ پس اس ذات کی قسم جس کے قبضۂ قدرت میں میری جان ہے! یقیناً یہ (قرآن) لوگوں کے سینوں سے نکل جانے میں ان حاملہ اونٹنیوں سے بھی زیادہ تیز ہے جو اپنے بندھنوں میں بندھی ہوں۔“ [المعجم الأوسط/باب الباء/حدیث: 3187]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 119، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 7980، 7981، 7995، والدارمي فى «مسنده» برقم: 3392، 3391، وأحمد فى «مسنده» برقم: 17590، 17635، 17668، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1740، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 8660، 30613، والطبراني فى «الكبير» برقم: 802، 800، 801»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3187 in Urdu