🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
15. مَنِ اسْمُهُ بَكْرٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام بکر ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3218
حَدَّثَنَا بَكْرٌ ، قَالَ: نَا نُعَيْمُ بْنُ حَمَّادٍ ، قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: أَمَرَنِي جِبْرِيلُ أَنْ أُكَبِّرَ أَوْ قَالَ: I " أَنْ قَدِّمُوا التَّكْبِيرَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ نَافِعٍ إِلَّا أُسَامَةُ ، تَفَرَّدَ بِهِ: ابْنُ الْمُبَارَكِ .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجھے جبرئیل علیہ السلام نے حکم دیا کہ میں تکبیر کہوں“ یا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کہ تکبیر کو مقدم رکھو۔“
اس حدیث کو نافع رحمہ اللہ سے صرف اسامہ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور اسے نقل کرنے میں ابن مبارک رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الباء/حدیث: 3218]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 246، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2271، 3003، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 172، والبزار فى «مسنده» برقم: 5986، 5987»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3218 in Urdu