الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
15. مَنِ اسْمُهُ بَكْرٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام بکر ہے۔
حدیث نمبر: 3245
وَبِهِ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ حَمْزَةَ ، عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ الْمُنْذِرِ ، أَنَّهُ سَأَلَ عَطَاءَ بْنَ أَبِي رَبَاحٍ : هَلْ رُخِّصَ لِلنِّسَاءِ أَنْ يُصَلِّينَ عَلَى الدَّوَابِّ؟ فَقَالَ: لَمْ يُرَخَّصْ لَهُنَّ فِي ذَلِكَ، فِي شِدَّةٍ وَلَا رَخَاءٍ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ النُّعْمَانِ إِلَّا يَحْيَى .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ النُّعْمَانِ إِلَّا يَحْيَى .
نعمان بن منذر رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے امام عطاء بن ابی رباح رحمہ اللہ سے پوچھا: ”کیا عورتوں کو سواری کے جانوروں پر نماز پڑھنے کی رخصت دی گئی ہے؟“ تو انہوں نے فرمایا: ”انہیں اس کی رخصت نہیں دی گئی، نہ تنگی میں اور نہ آسانی میں۔“
(امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) ”اس حدیث کو نعمان سے یحییٰ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الباء/حدیث: 3245]
(امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) ”اس حدیث کو نعمان سے یحییٰ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الباء/حدیث: 3245]
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3245 in Urdu