🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
15. مَنِ اسْمُهُ بَكْرٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام بکر ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3257
وَبِهِ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ ، عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَوْفِ بْنِ مَالِكٍ الْأَشْجَعِيِّ قَالَ: كُنَّا نَرْقِي فِي الْجَاهِلِيَّةِ، فَقُلْنَا: يَا رَسُولَ اللهِ، كَيْفَ نَرْقِي فِي ذَلِكَ؟ فَقَالَ: اعْرِضُوا عَلَيَّ رُقَاكُمْ قَالَ: I " لَا بَأْسَ بِالرُّقَى مَا لَمْ يَكُنْ شِرْكٌ.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ عَوْفٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ مُعَاوِيَةُ .
سیدنا عوف بن مالک اشجعی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”ہم زمانہ جاہلیت میں جھاڑ پھونک کیا کرتے تھے، تو ہم نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! اس بارے میں آپ کا کیا حکم ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنے منتر مجھ پر پیش کرو۔“ پھر فرمایا: ”جھاڑ پھونک میں کوئی حرج نہیں جب تک اس میں شرک نہ ہو۔““
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدنا عوف رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند سے مروی ہے، اور اسے روایت کرنے میں معاویہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الباء/حدیث: 3257]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 2200، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6094، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 7580، وأبو داود فى «سننه» برقم: 3886، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 19655، والبزار فى «مسنده» برقم: 2744، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 7192، والطبراني فى «الكبير» برقم: 88»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3257 in Urdu