🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
15. مَنِ اسْمُهُ بَكْرٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام بکر ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3286
وَبِهِ حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ ، عَنْ عُرْوَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّهَا سَأَلَتْ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْحَمَّامِ، فَقَالَ: إِنَّهُ سَيَكُونُ بَعْدِي حَمَّامَاتٌ، وَلَا خَيْرَ فِي الْحَمَّامَاتِ لِلنِّسَاءِ. فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللهِ، فَإِنَّهَا تَدْخُلُهُ بِإِزَارٍ؟ فَقَالَ: I " لَا، وَإِنْ دَخَلَتْهُ بِإِزَارٍ وَدِرْعٍ وَخِمَارٍ، وَمَا مِنِ امْرَأَةٍ تَنْزِعُ خِمَارَهَا فِي غَيْرِ بَيْتِ زَوْجِهَا إِلَّا كَشَفَتِ السِّتْرَ فِيمَا بَيْنَهَا وَبَيْنَ رَبِّهَا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عُرْوَةَ إِلَّا أَبُو الْأَسْوَدِ ، تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ لَهِيعَةَ .
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے حمام (غسل خانوں) کے بارے میں دریافت کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میرے بعد عنقریب حمام بن جائیں گے، اور عورتوں کے لیے حماموں میں کوئی بھلائی نہیں۔“ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! اگر وہ تہبند باندھ کر داخل ہو تو؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نہیں، اگرچہ وہ تہبند، قمیص اور اوڑھنی کے ساتھ داخل ہو۔ اور جو عورت بھی اپنے شوہر کے گھر کے علاوہ کسی اور جگہ اپنی اوڑھنی اتارتی ہے تو وہ اس پردے کو چاک کر دیتی ہے جو اس کے اور اس کے رب کے درمیان ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عروہ سے ابو الاسود کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں ابن لہیعہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الباء/حدیث: 3286]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه ابن لهيعة وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 1، ص 278» »
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 7875، 7876، 7879، 8670، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4010، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2803، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2693، 2694، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3750، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 14921، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24774، 26044، 26045، 26266، 26945، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1621، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4390، 4680، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 1131، 1132، 1130، 1135، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4743، 6973»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف ابن لهيعة

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3286 in Urdu