الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
15. مَنِ اسْمُهُ بَكْرٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام بکر ہے۔
حدیث نمبر: 3288
وَبِهِ حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ سَالِمٍ ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللهِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنْ يُرِدِ اللهُ بِهِ خَيْرًا فَقَّهَهُ فِي الدِّينِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سَالِمٍ إِلَّا عَبَّادٌ ، وَلَا عَنْ عَبَّادٍ إِلَّا ابْنُ لَهِيعَةَ وَعَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سَالِمٍ إِلَّا عَبَّادٌ ، وَلَا عَنْ عَبَّادٍ إِلَّا ابْنُ لَهِيعَةَ وَعَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ .
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ جس شخص کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے اسے دین کی سمجھ عطا فرما دیتا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو سالم سے عباد کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور عباد سے ابن لہیعہ اور عمرو بن حارث کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الباء/حدیث: 3288]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو سالم سے عباد کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور عباد سے ابن لہیعہ اور عمرو بن حارث کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الباء/حدیث: 3288]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه ابن لهيعة وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 1، ص 121» »
«أخرجه الطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 1692»
«أخرجه الطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 1692»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف ابن لهيعة
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3288 in Urdu