🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
15. مَنِ اسْمُهُ بَكْرٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام بکر ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3290
وَبِهِ حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ قَالَ: نَا أَبُو زُرْعَةَ عَمْرُو بْنُ جَابِرٍ قَالَ: سَمِعْتُ سَهْلَ بْنَ سَعْدٍ السَّاعِدِيَّ يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا تَسُبُّوا تُبَّعًا ، فَإِنَّهُ قَدْ أَسْلَمَ.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ ابْنُ لَهِيعَةَ .
سیدنا سہل بن سعد ساعدی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تبع کو برا بھلا نہ کہو، کیونکہ وہ اسلام لا چکا تھا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سہل بن سعد سے صرف اسی سند سے مروی ہے، اسے روایت کرنے میں ابن لہیعہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الباء/حدیث: 3290]
تخریج الحدیث: «قال ابن حجر: إسناد حديث ابن عباس أصلح من إسناد سهل «فتح الباري شرح صحيح البخاري، ج 8، ص 434» »
«أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 23346، والطبراني فى «الكبير» برقم: 6013»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3290 in Urdu