الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
29. مَنِ اسْمُهُ الْحُسَيْنُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام حسین ہے۔
حدیث نمبر: 3472
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْحَرَّانِيُّ أَبُو عَرُوبَةَ قَالَ: نَا هَاشِمُ بْنُ الْحَارِثِ الْحَرَّانِيُّ قَالَ: نَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحِيمِ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَبِي أُنَيْسَةَ ، عَنْ فُلَيْحِ بْنِ سُلَيْمَانَ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: خَيْرُ مَا يَخْلُفُ الْمَرْءَ بَعْدَ مَوْتِهِ ثَلَاثٌ: وَلَدٌ صَالِحٌ يَدْعُو لَهُ، وَصَدَقَةٌ تَجْرِي يَبْلُغُهُ أَجْرُهَا، وَعِلْمٌ يُعْمَلُ بِهِ مِنْ بَعْدِهِ.
لَمْ يَرْوِهِ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، إِلَّا فُلَيْحٌ ، وَلَا رَوَاهُ عَنْ فُلَيْحٍ ، إِلَّا زَيْدُ بْنُ أَبِي أُنَيْسَةَ ، وَلَا رَوَاهُ عَنْ زَيْدٍ ، إِلَّا أَبُو عَبْدِ الرَّحِيمِ ، وَلَمْ يَرْوِهِ مُجَوَّدًا إِلَّا أَبُو الْمُعَافَى ، وَلَا يُرْوَى عَنْ أَبِي قَتَادَةَ إِلَّا مِنْ هَذَا الْوَجْهِ.

سیدنا ابو قتادہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”انسان اپنے پیچھے مرنے کے بعد جو چیزیں چھوڑ جاتا ہے ان میں سب سے بہتر تین ہیں: نیک اولاد جو اس کے لیے دعا کرے، جاری رہنے والا صدقہ جس کا اجر اسے پہنچتا رہے، اور ایسا علم جس پر اس کے بعد عمل کیا جائے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو زید بن اسلم رحمہ اللہ سے فلیح کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور فلیح سے زید بن ابی انیسہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور زید سے ابو عبدالرحیم کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اسے عمدہ طریقے سے ابو المعافیٰ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور ابو قتادہ رضی اللہ عنہ سے یہ حدیث اسی سند کے سوا مروی نہیں ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الحاء/حدیث: 3472]

تخریج الحدیث: «قال الدارقطني: يرويه زيد بن أبي أنيسة واختلف عنه فرواه أبو عبد الرحيم عن زيد بن أبي أنيسة عن زيد بن أسلم عن عبد الله بن أبي قتادة عن أبيه وخالفه يزيد بن سنان فرواه عن زيد بن أبي أنيسة عن فليح بن سليمان عن زيد بن أسلم وقول يزيد بن سنان أصح «العلل الواردة في الأحاديث النبوية، ج 6، ص 140» »
«أخرجه ابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2495، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 93، 4902، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 10863، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 241، (1/163) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والطبراني فى «الصغير» برقم: 395»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3472 in Urdu