🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
29. مَنِ اسْمُهُ الْحُسَيْنُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام حسین ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3473
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ قَالَ: نَا حَامِدُ بْنُ يَحْيَى قَالَ: نَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ ، عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ ، عَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَوْ أَنَّ لِابْنِ آدَمَ وَادِيَانِ مِنْ مَالٍ لَتَمَنَّى إِلَيْهِمَا الثَّالِثَ، وَلَا يَمْلَأُ جَوْفَ ابْنِ آدَمَ إِلَّا التُّرَابُ، وَيَتُوبُ اللهُ عَلَى مَنْ تَابَ.
لَمْ يَرْوِهِ عَنْ سُفْيَانَ ، إِلَّا حَامِدُ بْنُ يَحْيَى ، وَلَا رَوَاهُ عَنْ إِسْمَاعِيلَ ، إِلَّا سُفْيَانُ ، وَلَا يُرْوَى عَنْ سَعْدٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ I ".
كذا في طبعة دار الحرمين، وهي كذلك بالمخطوط كما أشار إليه في طبعة الطحان
سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر ابن آدم کے پاس مال کی دو وادیاں ہوں تو وہ ان کے ساتھ تیسری وادی کی تمنا کرے گا، اور ابن آدم کا پیٹ مٹی کے سوا کوئی چیز نہیں بھر سکتی، اور اللہ اس پر مہربانی فرماتا ہے (اس کی توبہ قبول کرتا ہے) جو توبہ کرے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو سفیان سے حامد بن یحییٰ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اسماعیل سے سفیان کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور سیدنا سعد رضی اللہ عنہ سے یہ حدیث اسی سند کے ساتھ ہی مروی ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الحاء/حدیث: 3473]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: رجاله رجال الصحيح غير حامد بن يحيى البلخي وهو ثقة «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 244» »
«أخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 1033، 1034، والطبراني فى «الصغير» برقم: 390»

الحكم على الحديث: رجاله ثقات

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3473 in Urdu