الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
37. مَنِ اسْمُهُ حَمْزَةُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام حمزہ ہے۔
حدیث نمبر: 3514
حَدَّثَنَا حَمْزَةُ بْنُ دَاوُدَ الثَّقَفِيُّ الْأُبُلِّيُّ قَالَ: نَا سَعِيدُ بْنُ مَالِكِ بْنِ عِيسَى الْأُبُلِّيُّ قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْأَشْعَثِ الْحُدَّانِيُّ قَالَ: نَا الْأَعْمَشُ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنِ الْأَسْوَدِ وَعَلْقَمَةَ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ ، وَعَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ، قَالَا: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْعِدَةُ دَيْنٌ.
زَادَ عَلِيٌّ فِي حَدِيثِهِ: وَيْلٌ لِمَنْ وَعَدَ ثُمَّ أَخْلَفَ I "، يَقُولُهَا ثَلَاثًا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْأَعْمَشِ ، إِلَّا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْأَشْعَثِ ، تَفَرَّدَ بِهِ: سَعِيدُ بْنُ مَالِكٍ .

سیدنا علی بن ابی طالب اور سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما دونوں بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وعدہ قرض ہے۔“
سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے اپنی روایت میں یہ اضافہ کیا: ”اس شخص کے لیے ہلاکت ہے جو وعدہ کرے پھر وعدہ خلافی کرے“، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات تین بار فرمائی۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو اعمش سے عبداللہ بن محمد بن اشعث کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں سعید بن مالک منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الحاء/حدیث: 3514]

تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه حمزة بن داود ضعفه الدارقطني «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 4، ص 166» »
«أخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 419، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3513»
«أخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 419، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3513»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف حمزة بن داود
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3514 in Urdu