🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
40. مَنِ اسْمُهُ حَاتِمٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام حاتم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3532
حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حُمَيْدٍ أَبُو عَدِيٍّ الْبَغْدَادِيُّ قَالَ: نَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى الْقَطَّانُ قَالَ: نَا عَاصِمُ بْنُ يُوسُفَ الْيَرْبُوعِيُّ قَالَ: نَا سُعَيْرُ بْنُ الْخِمْسِ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: أُتِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِقِطْعَةٍ مِنْ ذَهَبٍ، كَانَتْ أَوَّلَ صَدَقَةٍ جَاءَتْهُ مِنْ مَعْدِنٍ فَقَالَ: I " مَا هَذِهِ؟ I " قَالُوا: صَدَقَةٌ مِنْ مَعْدِنٍ لَنَا، فَقَالَ: إِنَّهَا سَتَكُونُ مَعَادِنُ، وَسَيَكُونُ فِيهَا شِرَارُ خَلْقِ اللهِ عَزَّ وَجَلَّ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سُعَيْرٍ ، إِلَّا عَاصِمُ بْنُ يُوسُفَ .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سونے کا ایک ٹکڑا لایا گیا، جو کسی کان سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آنے والا پہلا صدقہ تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: ”یہ کیا ہے؟“ لوگوں نے عرض کیا: ”یہ ہماری ایک کان سے (نکلا ہوا) صدقہ ہے۔“ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عنقریب بہت سی کانیں ہوں گی اور ان میں اللہ عزوجل کی بدترین مخلوق ہوگی۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو سعیر سے عاصم بن یوسف کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الحاء/حدیث: 3532]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: ورجاله رجال الصحيح «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 3، ص 78» »
«أخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 304، 305، والطبراني فى «الصغير» برقم: 426»

الحكم على الحديث: رجاله رجال الصحيح

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3532 in Urdu