الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
41. مَنِ اسْمُهُ حُوَيْتٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام حویت ہے۔
حدیث نمبر: 3533
حَدَّثَنَا حُوَيْتُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَكِيمٍ الدِّمَشْقِيُّ قَالَ: نَا سُلَيْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ: نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ نَافِعٍ ، عَنْ جَرِيرِ بْنِ حَازِمٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ أَتَى الْجُمُعَةَ فَلْيَغْتَسِلْ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص جمعہ کے لیے آئے وہ غسل کر لے۔“ [المعجم الأوسط/باب الحاء/حدیث: 3533]
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3533 in Urdu