🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
65. مَنِ اسْمُهُ سَلَامَةُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام سلامہ ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3644
حَدَّثَنَا سَلَامَةُ بْنُ جَعْفَرٍ الرَّمْلِيُّ قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ هَانِئٍ النَّيْسَابُورِيُّ قَالَ: نَا مُبَارَكُ بْنُ سُحَيْمٍ ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ ، عَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: اتَّقُوا النَّارَ وَلَوْ بِشِقِّ تَمْرَةٍ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ ، إِلَّا مُبَارَكُ بْنُ سُحَيْمٍ .
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جہنم کی آگ سے بچو، خواہ کھجور کے ایک ٹکڑے (کو صدقہ کرنے) کے ذریعے ہی ہو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عبدالعزیز بن صہیب رحمہ اللہ سے مبارک بن سحیم کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب السين/حدیث: 3644]
تخریج الحدیث: «قال ابن عدي: غير محفوظة «الكامل في الضعفاء، ج 8، ص 28» »
«أخرجه ابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2430، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 2048، 2049، والبزار فى «مسنده» برقم: 6619»

الحكم على الحديث: غير محفوظ

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3644 in Urdu