🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
74. مَنِ اسْمُهُ طَالِبٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام طالب ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3681
حَدَّثَنَا طَالِبُ بْنُ قُرَّةَ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى الطَّبَّاعُ قَالَ: نَا مُبَشِّرُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، عَنْ تَمَّامِ بْنِ نَجِيحٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَوْ أَنَّ غَرْبًا مِنْ جَهَنَّمَ جُعِلَ وَسَطَ الْأَرْضِ لَآذَى نَتَنُ رِيحِهِ وَشِدَّةُ حَرِّهِ مَا بَيْنَ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ، وَلَوْ أَنَّ شَرَرَةً مِنْ شَرَرِ جَهَنَّمَ بِالْمَشْرِقِ لَوَجَدَ حَرَّهَا مَنْ بِالْمَغْرِبِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْحَسَنِ ، إِلَّا تَمَّامُ بْنُ نَجِيحٍ .
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر جہنم کا ایک ڈول زمین کے بیچ میں رکھ دیا جائے تو اس کی بدبو اور شدتِ حرارت مشرق و مغرب کے درمیان بسنے والے تمام لوگوں کو اذیت میں مبتلا کر دے، اور اگر جہنم کے شراروں میں سے ایک چنگاری مشرق میں ہو تو اس کی گرمی مغرب میں رہنے والا بھی محسوس کرے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو حسن سے تمام بن نجیح کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الطاء/حدیث: 3681]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه تمام بن نجيح وهو ضعيف وقد وثق وبقية رجاله أحسن حالا من تمام «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 387» »

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف تمام بن نجيح

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3681 in Urdu