🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
79. مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ
ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3746
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ قَالَ: نَا أَبُو رَبِيعَةَ فَهْدُ بْنُ عَوْفٍ قَالَ: حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ أَبِي الْفَضْلِ الْأَزْدِيُّ قَالَ: أَخْبَرَنِي عَلِيُّ بْنُ مُوسَى قَالَ: أَنَا عَلِيُّ بْنُ الْأَقْمَرِ ، عَنْ أَبِي جُحَيْفَةَ قَالَ: أَكَلْتُ ثَرِيدَةً مِنْ خُبْزِ بُرٍّ بِلَحْمٍ سَمِينٍ فَأَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَجَعَلْتُ أَتَجَشَّأُ، فَقَالَ لِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: اكْفُفْ مِنْ جُشَائِكَ، فَإِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ فِي الدُّنْيَا شِبَعًا أَكْثَرُهُمْ فِي الْآخِرَةِ جُوعًا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْأَقْمَرِ ، إِلَّا عَلِيُّ بْنُ مُوسَى ، تَفَرَّدَ بِهِ: فَهْدُ بْنُ عَوْفٍ .
سیدنا ابو جحیفہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے گندم کی روٹی کا ثرید فربہ گوشت کے ساتھ کھایا، پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو مجھے ڈکاریں آنے لگیں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: ”اپنی ڈکاروں کو روکو، کیونکہ دنیا میں سب سے زیادہ پیٹ بھر کر کھانے والے لوگ آخرت میں سب سے زیادہ بھوکے ہوں گے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو علی بن اقمر سے صرف علی بن موسیٰ نے روایت کیا ہے، اور اس میں فہد بن عوف منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 3746]
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 7233، والبزار فى «مسنده» برقم: 4236، 4237، والطبراني فى «الكبير» برقم: 327، 351، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 8929»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3746 in Urdu