🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
79. مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ
ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3748
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ قَالَ: نَا أَبُو رَبِيعَةَ فَهْدُ بْنُ عَوْفٍ قَالَ: نَا أَبُو عَوَانَةَ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ كُلَيْبٍ ، عَنْ أَبِي الْجُوَيْرِيَةِ الْجَرْمِيِّ قَالَ: كُنَّا بِأَرْضِ الرُّومِ، فَمَرَّ عَلَيْنَا رَجُلٌ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ بَنِي سُلَيْمٍ يُقَالُ لَهُ: مَعْنُ بْنُ يَزِيدَ السُّلَمِيُّ قَالَ: فَأَصَبْتُ جَرَّةً حَمْرَاءَ فِيهَا دَنَانِيرُ فَأَتَيْتُهُ بِهَا، فَخَمَّسَهَا، وَقَالَ: لَوْلَا أَنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: لَا نَفَلَ إِلَّا مِنْ بَعْدِ الْخُمُسِ لَأَعْطَيْتُكَ، قَالَ: I " فَعَرَضَ عَلَيَّ مِنْ نَصِيبِهِ، فَقُلْتُ: لَا حَاجَةَ لِي فِيهِ.
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ مَعْنِ بْنِ يَزِيدَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: أَبُو عَوَانَةَ .
ابو الجویریہ جرمی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ہم سرزمینِ روم میں تھے کہ ہمارے پاس سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ میں سے بنو سلیم کے ایک صاحب گزرے جنہیں سیدنا معن بن یزید سلمی رضی اللہ عنہ کہا جاتا تھا۔ کہتے ہیں: مجھے سرخ رنگ کا ایک مٹکا ملا جس میں دینار تھے، میں اسے ان کے پاس لے آیا تو انہوں نے اس کا خمس نکالا اور فرمایا: ”اگر میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے نہ سنا ہوتا کہ ”خمس نکالنے کے بعد ہی نفل (انعام) دیا جا سکتا ہے“ تو میں تمہیں (سارا) دے دیتا۔“ کہتے ہیں: پھر انہوں نے مجھے اپنے حصے میں سے کچھ دینے کی پیشکش کی تو میں نے کہا: ”مجھے اس کی کوئی حاجت نہیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدنا معن بن یزید رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند سے مروی ہے، اس میں ابو عوانہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 3748]
تخریج الحدیث: «قال الطحاوي: صححه «تحفة الأحوذي شرح سنن الترمذي، ج 2، ص 382» »
«قال المنذري: في إسناده عاصم بن كليب وذكر الاختلاف فيه «عون المعبود شرح سنن أبي داود، ج 3، ص 36» »
«أخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 2753، (3/36) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 12934، 12933، وأحمد فى «مسنده» برقم: 16104، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 5225، والطبراني فى «الكبير» برقم: 1073»

الحكم على الحديث: صحيح

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3748 in Urdu