🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
79. مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ
ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3786
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ النَّضْرِ الْأَزْدِيُّ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ سَهْمٍ الْأَنْطَاكِيُّ قَالَ: نَا ابْنُ الْمُبَارَكِ قَالَ: نَا خَالِدٌ الْحَذَّاءُ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا سَقَى قَالَ: ابْدَءُوا بِالْكَبِيرِ، أَوْ بِالْأَكَابِرِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ ، إِلَّا ابْنُ الْمُبَارَكِ ، وَلَا رَوَاهُ عَنِ ابْنِ الْمُبَارَكِ ، إِلَّا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، وَابْنُ سَهْمٍ .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب (کسی کو) پانی پلاتے تو فرماتے: ”بڑے سے شروع کرو“ یا فرمایا: ”بڑوں سے شروع کرو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو خالد الحذاء سے ابن المبارک کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور ابن المبارک سے ولید بن مسلم اور ابن سہم کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 3786]
تخریج الحدیث: «أخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 353، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2425»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3786 in Urdu