🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
79. مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ
ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3787
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ النَّضْرِ الْأَزْدِيُّ قَالَ: نَا عُبَيْدُ اللهِ ابْنُ عَائِشَةَ التَّيْمِيُّ قَالَ: نَا صَفْوَانُ بْنُ عِيسَى ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عَمْرٍو ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: اطْلُبُوا الْحَوَائِجَ إِلَى حِسَانِ الْوُجُوهِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ إِلَّا عَطَاءٌ ، وَلَا عَنْ عَطَاءٍ إِلَّا طَلْحَةُ ، وَلَا عَنْ طَلْحَةَ إِلَّا صَفْوَانُ بْنُ عِيسَى ، تَفَرَّدَ بِهِ: ابْنُ عَائِشَةَ .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنی حاجتیں خوبرو چہروں والوں سے طلب کرو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے عطاء کے سوا، عطاء سے طلحہ کے سوا اور طلحہ سے صفوان بن عیسیٰ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔ اس میں ابن عائشہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 3787]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه طلحة بن عمرو وهو متروك «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 8، ص 195» »

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف جدًّا، فيه طلحة بن عمرو متروك

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3787 in Urdu