🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
79. مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ
ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3807
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الرَّازِيُّ قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عِمْرَانَ الْأَصْبَهَانِيُّ قَالَ: نَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ قَالَ: نَا قُرَّةُ بْنُ خَالِدٍ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ سِيرِينَ ، أَنَّ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَهُوَ فِي مَنْزِلٍ، وَهُوَ يَسِمُ إِبِلًا، فَقَالَ: وَلَدَتْ بِنْتُ مِلْحَانَ ؟ I " قُلْتُ: نَعَمْ، فَدَفَعْتُ الصَّبِيَّ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ قُرَّةَ إِلَّا أَبُو دَاوُدَ ، وَلَا رَوَاهُ عَنْ أَبِي دَاوُدَ إِلَّا عَبْدُ اللهِ بْنُ عِمْرَانَ .
محمد بن سیرین رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم ایک گھر میں تھے اور اونٹوں کو داغ لگا رہے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: ”کیا بنتِ ملحان کے ہاں ولادت ہو گئی ہے؟“ میں نے عرض کیا: ”جی ہاں۔“ پھر میں نے بچہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سپرد کر دیا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو قرہ سے ابو داود کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور ابو داود سے عبداللہ بن عمران کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 3807]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1301، 1502، 5470، 5542، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2119، 2144، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2283، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4531، 4533، 5629، 7188، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2563، 4951، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3565، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 7230، 13379، 13388، 19366، وأحمد فى «مسنده» برقم: 12210، 12211، 12212، 12213، 12922، 12947، 12992، 13063، 13158، 13226، 13412، 13870، 13931، 14243، 14281، 14282، 14304، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2168، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 3283، 3398، 3882، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 1240، 1321، 1331، والبزار فى «مسنده» برقم: 6722، 7324، 7533، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 8452، 20140، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 20302، 23947، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 6329، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 1036، 1035، 1037، 5816، والطبراني فى «الكبير» برقم: 287، 288»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3807 in Urdu