الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
79. مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ
ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
حدیث نمبر: 3902
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الرَّازِيُّ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ قَطَنٍ الرَّمْلِيُّ قَالَ: نَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ الْفَزَارِيُّ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: جَاءَ جِبْرِيلُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: يَا مُحَمَّدُ اسْتَوْصِ مُعَاوِيَةَ ، فَإِنَّهُ أَمِينٌ عَلَى كِتَابِ اللهِ، وَنِعْمَ الْأَمِينُ هُوَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ إِلَّا مَرْوَانُ ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُحَمَّدُ بْنُ قَطَنٍ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ إِلَّا مَرْوَانُ ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُحَمَّدُ بْنُ قَطَنٍ .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ جبریل علیہ السلام نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور کہا: ”اے محمد! معاویہ کے ساتھ حسنِ سلوک کی نصیحت قبول کیجیے، کیونکہ وہ اللہ کی کتاب کے امین ہیں اور کیا ہی خوب امین ہیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عبدالملک سے مروان کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں محمد بن قطن منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 3902]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عبدالملک سے مروان کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں محمد بن قطن منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 3902]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه محمد بن فطر ولم أعرفه وعلي بن سعيد الرازي فيه لين وبقية رجاله رجال الصحيح «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 9، ص 357» »
الحكم على الحديث: فيه محمد بن فطر لم يعرفه الهيثمي، وعلي بن سعيد الرازي فيه لين
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3902 in Urdu