🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
79. مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ
ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3901
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الرَّازِيُّ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَاصِمٍ الرَّازِيُّ قَالَ: نَا سَعِيدُ بْنُ شُرَحْبِيلَ قَالَ: نَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنْ عُقَيْلٍ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ عُرْوَةَ ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ ، عَنْ أَبِيهِ زَيْدِ بْنِ حَارِثَةَ : أَنَّ جِبْرِيلَ نَزَلَ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي أَوَّلِ مَا أُوحِيَ إِلَيْهِ، فَعَلَّمَهُ الْوُضُوءَ، فَلَمَّا فَرَغَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخَذَ بِيَدِهِ، فَانْتَضَحَ بِهِ فَرْجَهُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ اللَّيْثِ إِلَّا سَعِيدُ بْنُ شُرَحْبِيلَ .
وَالْمَشْهُورُ مِنْ حَدِيثِ ابْنِ لَهِيعَةَ .
سیدنا زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر سب سے پہلے وحی نازل ہوئی تو جبریل علیہ السلام آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو وضو کا طریقہ سکھایا، پھر جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم فارغ ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ہاتھ میں (چلو بھر پانی) لیا اور اس سے اپنی شرمگاہ (کی جگہ) پر چھینٹے مارے۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو لیث سے سعید بن شرحبیل کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“
”اور (اس باب میں) ابن لہیعہ کی حدیث مشہور ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 3901]
تخریج الحدیث: «قال أبو حاتم الرازي: هذا حديث كذب باطل «علل الحديث، ج 1، ص 560» »
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 4989، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 462، (1/293) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 772، والدارقطني فى «سننه» برقم: 390، وأحمد فى «مسنده» برقم: 17752، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 283، والبزار فى «مسنده» برقم: 1332، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 1793، والطبراني فى «الكبير» برقم: 4657»

الحكم على الحديث: كذب باطل

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3901 in Urdu