الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
79. مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ
ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
حدیث نمبر: 3936
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الرَّازِيُّ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ مِهْرَانَ الْجَمَّالُ قَالَ: نَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عِيسَى أَبُو عِيسَى الْحَرَّانِيُّ ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ الْجَزَرِيِّ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ مَنْ أَتَى ذَاتَ مَحْرَمٍ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ إِلَّا عَبْدُ الْكَرِيمِ ، وَلَا عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ إِلَّا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عِيسَى ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُحَمَّدُ بْنُ مِهْرَانَ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ إِلَّا عَبْدُ الْكَرِيمِ ، وَلَا عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ إِلَّا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عِيسَى ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُحَمَّدُ بْنُ مِهْرَانَ .
عمرو بن شعیب کے دادا سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص اپنی کسی محرم عورت سے بدکاری کرے وہ جنت میں داخل نہیں ہوگا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عمرو بن شعیب سے عبدالکریم کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور عبدالکریم سے عبدالعزیز بن عیسیٰ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں محمد بن مہران منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 3936]

تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه علي بن سعيد قال الدارقطني ليس بذاك وقال الذهبي كان من الحفاظ الرحالين وعبد العزيز بن عيسى لم أعرفه وبقية رجاله ثقات «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 6، ص 269» »
الحكم على الحديث: فيه علي بن سعيد الرازي ليس بذاك، وعبد العزيز بن عيسى لم يعرفه الهيثمي
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3936 in Urdu