🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
79. مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ
ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3957
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الرَّازِيُّ قَالَ: نَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ قَالَ: نَا أَبُو أُسَامَةَ قَالَ: نَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عُرْوَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ : أَنَّهَا أُهْدِيَتْ إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَعَهَا لُعَبُهَا.
لَمْ يَرْوِ أَبُو أُسَامَةَ عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ حَدِيثًا مُسْنَدًا غَيْرَ هَذَا.
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ وہ (رخصتی کے وقت) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لائی گئیں اور ان کے ساتھ ان کی گڑیاں بھی تھیں۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ابو اسامہ نے عبد الرزاق سے اس کے علاوہ کوئی مسند حدیث روایت نہیں کی۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 3957]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 9410»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3957 in Urdu