🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
79. مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ
ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4047
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الرَّازِيُّ قَالَ: نَا السَّرِيُّ بْنُ عَاصِمٍ قَالَ: نَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، عَنِ الْمُخْتَارِ بْنِ فُلْفُلٍ ، عَنْ أَبِي لَيْلَى ، عَنْ حُمَيْضَةَ بِنْتِ الشَّمَرْدَلِ ، عَنْ قَيْسِ بْنِ الْحَارِثِ : أَنَّهُ أَسْلَمَ وَعِنْدَهُ ثَمَانِ نِسْوَةٍ، فَأَمَرَهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَخْتَارَ مِنْهُنَّ أَرْبَعًا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْمُخْتَارِ بْنِ فُلْفُلٍ إِلَّا عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، تَفَرَّدَ بِهِ: السَّرِيُّ بْنُ عَاصِمٍ .
كذا في طبعة دار الحرمين، والصواب: (ابن ابى ليلى) كما في مصادر التخريج.
سیدنا قیس بن حارث رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ مسلمان ہوئے تو ان کے نکاح میں آٹھ بیویاں تھیں، چنانچہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں حکم دیا کہ ان میں سے چار کو منتخب کر لیں۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو مختار بن فلفل رحمہ اللہ سے عیسیٰ بن یونس رحمہ اللہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں سری بن عاصم رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“
دار الحرمین کے نسخے میں اسی طرح ہے، جبکہ درست (ابن ابی لیلیٰ) ہے، جیسا کہ تخریج کے مصادر میں ہے۔ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4047]
تخریج الحدیث: «أخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 2241، (2/240)، (2/239) [دون رقم في الترقيم المختار] ، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1952، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1863، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 13958، 14162، 14163، والدارقطني فى «سننه» برقم: 3690، 3691، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6872، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12624، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 17469، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 5258، والطبراني فى «الكبير» برقم: 923، 922»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4047 in Urdu