الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
79. مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ
ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
حدیث نمبر: 4048
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الرَّازِيُّ قَالَ: نَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ يَحْيَى الْمَدِينِيُّ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ طَلْحَةَ التَّيْمِيُّ ، عَنْ شَرِيكِ بْنِ أَبِي نَمِرٍ ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَيْسَ لِلنِّسَاءِ نَصِيبٌ فِي سَرَاةِ الطَّرِيقِ، فَلْيَلْتَمِسْنَ حَافَّتَهَا، وَلَا يَحْقِقْنَهَا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ إِلَّا شَرِيكٌ ، وَلَا عَنْ شَرِيكٍ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ طَلْحَةَ ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَبْدُ الْعَزِيزِ ، وَلَا يُرْوَى عَنْ عَلِيٍّ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ.

سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عورتوں کے لیے راستے کے عین وسط میں چلنے کا کوئی حصہ نہیں، وہ راستے کے کناروں کو اختیار کریں اور بیچ راستے میں نہ چلیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عبید بن عمیر رحمہ اللہ سے شریک رحمہ اللہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور شریک سے محمد بن طلحہ رحمہ اللہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں عبدالعزیز رحمہ اللہ منفرد ہیں، نیز سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے یہ روایت اسی سند کے سوا مروی نہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4048]

تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه عبد العزيز بن يحيى المدني وهو كذاب ووثقه الحاكم «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 8، ص 115» »
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف جدًّا، فيه عبد العزيز بن يحيى المدني كذاب
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4048 in Urdu