🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 411
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ خُلَيْدٍ قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرٍ الرَّقِّيُّ قَالَ: نَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ .
عَنْ أَنَسٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: رَأَيْتُ لَيْلَةَ أُسْرِيَ بِي: رِجَالٌ تُقَطَّعُ أَلْسِنَتُهُمْ بِمَقَارِيضَ مِنْ نَارٍ، فَقُلْتُ: يَا جِبْرِيلُ، مَنْ هَؤُلَاءِ؟ قَالَ: هَؤُلَاءِ خُطَبَاءُ مِنْ أُمَّتِكَ يَأْمُرُونَ النَّاسَ بِمَا لَا يَفْعَلُونَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ إِلَّا عِيسَى بْنُ يُونُسَ .
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس رات مجھے معراج کرائی گئی، میں نے ایسے مردوں کو دیکھا جن کی زبانیں آگ کی قینچیوں سے کاٹی جا رہی تھیں۔ میں نے دریافت کیا: اے جبرئیل! یہ کون لوگ ہیں؟ انہوں نے عرض کیا: یہ آپ کی امت کے وہ خطباء ہیں جو لوگوں کو تو (نیکیوں کا) حکم دیتے ہیں مگر خود ان پر عمل نہیں کرتے۔“
سلیمان تیمی رحمہ اللہ سے اس حدیث کو عیسیٰ بن یونس رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 411]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وأحد أسانيد أبي يعلى رجاله رجال الصحيح «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 7، ص 276» »
«أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 53، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 2160، 2161، 2646، 2647، وأحمد فى «مسنده» برقم: 12394، 13053، 13625، 13719، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2172، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 3992، 3996، 4069، 4160، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 1222، والبزار فى «مسنده» برقم: 7231، 7417، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 37731، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2832، 8223»

الحكم على الحديث: رجاله رجال الصحيح

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 411 in Urdu