🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
79. مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ
ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4123
حَدَّثَنَا عَلِيٌّ قَالَ: نَا الْحَسَنُ بْنُ دَاوُدَ الْمُنْكَدِرِيُّ قَالَ: نَا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عُرْوَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِذَا اشْتَكَى الْمُؤْمِنُ أَخْلَصَهُ اللهُ كَمَا يُخْلِصُ الْكِيرُ خَبَثَ الْحَدِيدِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الزُّهْرِيِّ إِلَّا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ .
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب مومن بیمار ہوتا ہے تو اللہ تعالیٰ اسے (گناہوں کے میل سے) اس طرح پاک صاف کر دیتا ہے جس طرح بھٹی لوہے کے میل کچیل کو صاف کر دیتی ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو زہری سے ابن ابی ذئب کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں ابن ابی فدیک منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4123]
تخریج الحدیث: «قال الدارقطني: والقول قول ابن أبي فديك ومن تابعه «العلل الواردة في الأحاديث النبوية، ج 14، ص 132» »
«أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 2936، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 1487، والبزار فى «مسنده» برقم: 123 / 100، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1900، 5351»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4123 in Urdu