الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
79. مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ
ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
حدیث نمبر: 4122
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ: نَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ وَهْبٍ قَالَ: نَا عَمِّي عَبْدُ اللهِ بْنُ وَهْبٍ قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ السَّمْحِ ، عَنْ خَالِدِ بْنِ مَيْمُونٍ ، عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ قَالَ: قَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنَّ الْمُشْرِكِينَ يَتَسَرْبَلُونَ، وَلَا يَتَّزِرُونَ؟ قَالَ: تَسَرْبَلُوا أَنْتُمْ، وَاتَّزِرُوا، قَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ، فَإِنَّ الْمُشْرِكِينَ يَحْتَفُونَ وَلَا يَنْتَعِلُونَ؟ قَالَ: I " فَاحْتَفُوا أَنْتُمْ، وَانْتَعِلُوا، خَالِفُوا أَوْلِيَاءَ الشَّيْطَانِ كُلَّمَا اسْتَطَعْتُمْ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يُونُسَ إِلَّا خَالِدٌ ، وَلَا عَنْ خَالِدٍ إِلَّا عَبْدُ اللهِ ، وَلَا عَنْ عَبْدِ اللهِ إِلَّا ابْنُ وَهْبٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: ابْنُ أَخِيهِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يُونُسَ إِلَّا خَالِدٌ ، وَلَا عَنْ خَالِدٍ إِلَّا عَبْدُ اللهِ ، وَلَا عَنْ عَبْدِ اللهِ إِلَّا ابْنُ وَهْبٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: ابْنُ أَخِيهِ.
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! مشرکین قمیص (سلا ہوا لباس) پہنتے ہیں اور تہبند نہیں باندھتے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم قمیص بھی پہنو اور تہبند بھی باندھو۔“ انہوں نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! مشرکین ننگے پاؤں رہتے ہیں اور جوتے نہیں پہنتے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم ننگے پاؤں بھی رہو اور جوتے بھی پہنو، جہاں تک تم سے ہو سکے شیطان کے دوستوں کی مخالفت کرو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو یونس سے خالد کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور خالد سے عبداللہ کے سوا کسی نے نہیں، اور عبداللہ سے ابن وہب کے سوا کسی نے نہیں، اس میں ان (ابن وہب) کے بھتیجے منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4122]

تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: عن علي بن سعيد الرازي وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 5، ص 131» »
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف علي بن سعيد الرازي
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4122 in Urdu