🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
79. مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ
ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4127
وَبِهِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: عَرْشُ إِبْلِيسَ عَلَى الْبَحْرِ، ثُمَّ يَبْعَثُ سَرَايَاهُ فَيَفْتِنُونَ، فَأَعْظَمُهُمْ عِنْدَهُ أَعْظَمُهُمْ فِتْنَةً.
لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ سُلَيْمَانَ إِلَّا سَعِيدٌ ، وَلَا عَنْ سَعِيدٍ إِلَّا مُصْعَبٌ ، تَفَرَّدَ بِهِمَا: أَبُو كُرَيْبٍ .
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ابلیس کا تخت سمندر پر ہے، پھر وہ اپنے لشکر (چھوٹے دستے) روانہ کرتا ہے جو لوگوں کو فتنے میں ڈالتے ہیں، چنانچہ ان میں سے اس کے نزدیک سب سے بڑا وہ ہوتا ہے جو فتنہ انگیزی میں سب سے بڑھ کر ہو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ان دونوں حدیثوں کو قتادہ سے، انہوں نے سلیمان سے صرف سعید نے روایت کیا ہے، اور سعید سے صرف مصعب نے روایت کیا ہے، ان دونوں کو روایت کرنے میں ابو کریب منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4127]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 2813، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6187، وأحمد فى «مسنده» برقم: 14601، 14778، 15042، 15169، 15351، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1909، 2153، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 1033»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4127 in Urdu