الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
79. مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ
ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
حدیث نمبر: 4128
حَدَّثَنَا عَلِيٌّ قَالَ: نَا أَبُو كُرَيْبٍ قَالَ: نَا بَكْرُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ عِيسَى بْنِ الْمُخْتَارِ ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: فِي الرِّكَازِ الْخُمُسُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ إِلَّا ابْنُ أَبِي لَيْلَى .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ إِلَّا ابْنُ أَبِي لَيْلَى .
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”رکاز (زمین میں دفن شدہ خزانے) میں پانچواں حصہ (خمس) واجب ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابو الزبیر سے صرف ابن ابی لیلیٰ نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4128]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابو الزبیر سے صرف ابن ابی لیلیٰ نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4128]
تخریج الحدیث: «أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 14827، 14816، 15038، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2134، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 10874، 33369، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 5061»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4128 in Urdu