الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
79. مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ
ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
حدیث نمبر: 4143
حَدَّثَنَا عَلِيٌّ قَالَ: نَا عَبْدُ الْمُؤْمِنِ قَالَ: نَا عَبْدُ السَّلَامِ ، عَنْ أَبِي خَالِدٍ ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: رَأَى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حُمَّرَةً تَعْبُرُ عَلَى رَأْسِ أَصْحَابِهِ، فَقَالَ: مَنْ فَجَعَ هَذِهِ؟ فَقَالَ رَجُلٌ مِنَ الْأَنْصَارِ: أَنَا يَا رَسُولَ اللهِ، أَخَذْتُ بَيْضَاتٍ لَهَا، أَوْ فِرَاخًا. فَأَمَرَهُ فَرَدَّهَا.
لَمْ يَرْوِ هَذِهِ الْأَحَادِيثَ عَنْ أَبِي خَالِدٍ إِلَّا عَبْدُ السَّلَامِ ، تَفَرَّدَ بِهِ : عَبْدُ الْمُؤْمِنِ .
لَمْ يَرْوِ هَذِهِ الْأَحَادِيثَ عَنْ أَبِي خَالِدٍ إِلَّا عَبْدُ السَّلَامِ ، تَفَرَّدَ بِهِ : عَبْدُ الْمُؤْمِنِ .
سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک حُمَّرہ (چھوٹی چڑیا) کو اپنے صحابہ رضی اللہ عنہم کے سروں پر سے گزرتے دیکھا تو فرمایا: ”اس کو کس نے صدمہ پہنچایا ہے؟“ انصار کے ایک آدمی نے عرض کیا: ”میں نے، اے اللہ کے رسول! میں نے اس کے انڈے یا بچے اٹھا لیے تھے۔“ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے حکم دیا اور اس نے انہیں واپس رکھ دیا۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ان احادیث کو ابو خالد سے صرف عبد السلام نے روایت کیا ہے، اور اس میں عبد المومن منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4143]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ان احادیث کو ابو خالد سے صرف عبد السلام نے روایت کیا ہے، اور اس میں عبد المومن منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4143]
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 7694، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 334، والبزار فى «مسنده» برقم: 2010، والطبراني فى «الكبير» برقم: 10375، 10376»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4143 in Urdu