🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
79. مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ
ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4152
حَدَّثَنَا عَلِيٌّ قَالَ: نَا الْفُرَاتُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْقَيْرَوَانِيُّ قَالَ: نَا شَجَرَةُ بْنُ عِيسَى الْمَعَافِرِيُّ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي كَرِيمَةَ ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ غَزِيَّةَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: اتَّجِرُوا فِي أَمْوَالِ الْيَتَامَى، لَا تَأْكُلُهَا الزَّكَاةُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يَحْيَى إِلَّا عُمَارَةُ ، وَلَا عَنْ عُمَارَةَ إِلَّا عَبْدُ الْمَلِكِ ، وَلَا عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ إِلَّا شَجَرَةُ ، وَلَا يُرْوَى عَنْ أَنَسٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یتیموں کے مال سے تجارت کرو، تاکہ زکوٰۃ اسے کھا نہ جائے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو یحییٰ سے عمارہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور عمارہ سے عبدالملک کے سوا کسی نے نہیں، اور عبدالملک سے شجرہ کے سوا کسی نے نہیں، اور سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے یہ حدیث اسی سند کے ساتھ ہی مروی ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4152]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وأخبرني سيدي وشيخي أن إسناده صحيح «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 3، ص 67» »

الحكم على الحديث: إسناده صحيح

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4152 in Urdu