🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
79. مَنِ اسْمُهُ عَلِيٌّ
ان راویوں کا بیان جن کا نام علی ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4153
حَدَّثَنَا عَلِيٌّ قَالَ: نَا زَكَرِيَّا بْنُ سَهْلِ بْنِ بَسَّامٍ الْمَرْوَزِيُّ قَالَ: نَا عَبْدَانُ بْنُ عُثْمَانَ ، عَنْ خَارِجَةَ بْنِ مُصْعَبٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْجَنَّةُ مُحَرَّمَةٌ عَلَى جَمِيعِ الْأُمَمِ حَتَّى أَدْخُلَهَا أَنَا وَأُمَّتِي، الْأَوَّلَ فَالْأَوَّلَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ إِلَّا خَارِجَةُ ، وَلَا عَنْ خَارِجَةَ إِلَّا عَبْدَانُ .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جنت تمام امتوں پر حرام ہے یہاں تک کہ میں اور میری امت اس میں داخل ہو جائیں، (امتوں میں سے) جو پہلے آئے وہ پہلے داخل ہوگا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابن جریج سے خارجہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور خارجہ سے عبدان کے سوا کسی نے نہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4153]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه خارجة بن مصعب وهو متروك «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 69» »

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف جدًّا، فيه خارجة بن مصعب متروك

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 4153 in Urdu